Remember you found this company at Infoisinfo
227340?
Categories related to our business: social service and trusts.
We don't have any social media account of this company
This business has no pictures or videos
Do you own a business?
We help you grow it
Get more clients, visibility and branding.
Let us help you achieve your targets and improve your business.
Reviews of Shaukat Khanum Memorial Trust (regional Office) (1)
alvi_naeem 14/09/2016
ایک تلخ تجربہ
میں نے فیصلہ کیا تھا کہ اس سال قربانی کے جانور کی کھال شوکت خانم ٹرسٹ کو دونگا ـ قربانی کے بعد ٹرسٹ کو فون کرکے بتایا گھر کا پتہ بھی نوٹ کرایا لیکن وعدہ کے باوجود کوئی کھال لینے نہیں آیا یاد دہانی کے لئیے فون بھی کیا مگر بے نتیجہ رہا ـ آخر کار تیس گھنٹے انتظار کے بعد اب یہ کھال ایک مدرسہ کو دے دی ـ معلوم ہوتا ہے کہ شوکت خانم ٹرسٹ صرف ڈالر کے حصول میں دلچسپی رکھتا ہے ـ